✺ ہماری اردو پیاری اردو ✺
1.04K subscribers
101 photos
2 files
190 links
مطالعہ کا ذوق رکھنے والوں کیلئے انمول تحفہ اصلاح اعمال، حکایات و واقعات،سیرت و تذکرہ صالحین، عبرت انگیز نصیحتیں، حمد اور نعتیہ اشعار ، انمول تحریری پیغامات پڑھنے اور ان موضوعات سے متعلق مستند، علمی و تحقیقی مواد حاصل کرنے کیلئے جوائن کیجئے
👇👇👇
Download Telegram
یہ کوئی عام آدمی نہیں ہیں ...
یہ مفتئ دعوت اسلامی علامہ حافظ مفتی محمد حسان صاحب دام ظلہ ہیں ..
جو تقریبا پچھلے گیارہ سال سے "#بخاری_شریف" پڑھا رہے ہیں....
ان کے شاگردوں کی تعداد ہزاروں میں ہے ...
یہ حدیث مبارکہ اور #اسماءالرجال پر متعدد کتابیں لکھ چکے ہیں ...
تقریبا ڈھائی سال سے #شفاءشریف کا درس دے رہے ہیں ...
یہاں تک کہ ایک دینی طالب علم نے خواب میں دیکھا کہ #سرکار_دوعالمﷺ فرما رہے ہیں... " #اے_حسان میں تجھ سے خوش ہوں" ..
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے ... لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کس سر زمین پر نیچے لیٹے ہوئے ہیں؟؟ ...
جی ہاں یہ #مدینہ_منورہ(زادھااللہ شرفاوتعظیما) میں مبارک سیڑھیوں پر نیچے سوئے ہوئے ہیں ...
یہ ہے #مسلک_حق_اہل_السنہ_وجماعہ میں ادب و عشقِ مدینہ جو کہ ہم نے صحابہ کرام علیہم الرضوان سے سیکھا ہے .. #الحمدللہ_الذی_ھدٰنا_لھٰذا ....