*سخت رویے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔ جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف رویوں میں لچک ہونی چاھیے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان لیا جائے یہ ہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔
@HamariUrduPiyariUrdu
@HamariUrduPiyariUrdu
کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پُل برا نہیں ہوتا وہ آپ کو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیۓ۔ زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے۔
*بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہیۓ۔۔۔!!!!!*

دنیا میں مختلف مزاج کے لوگ ہیں... اور ہم سب کو اپنے مزاج کے مطابق نہیں ڈھال سکتے.
*یہ بھی ضروری نہیں کہ دوسرے آپ کی ہر بات کو سمجھیں*
بس جہاں آپ کو لگے کہ اگلے کو سمجھانا فضول ہے
*وہاں اپنے الفاظ ضائع کرنے کے بجائے خاموشی اپنائیں اور مسکرا کے آگے بڑھ جائیں کہ زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے.*

*دوست ہمشہ رہتے ہیں، جو آپ کو چھوڑ گیا وہ آپ کا دوست نہیں تھا*💯🌹
*بدترین دوست وہ ہوتے ہیں جو تنگی و حاجت کے وقت دھوکہ دیتے ہیں* 🩵
@HamariUrduPiyariUrdu
*بدترین دوست وہ ہوتے ہیں جو تنگی و حاجت کے وقت دھوکہ دیتے ہیں* 🩵
@HamariUrduPiyariUrdu
*صبر کرنا اور قدر کرنا نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے صبر آپ کو ہیرا بناتا ہے اور قدر کرنا ہیروں سے ملوا دیتا ہے🩵*
@HamariUrduPiyariUrdu
@HamariUrduPiyariUrdu
احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں
نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے
بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے
صرف انہیں!!!!
جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں
نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے
پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں...
🍁🍂🥀

*سردیوں کا شہزادہ_سبزیوں کا دشمن*
*قابلِ عزت، نورِ چشم شہنشاہوں کا شہنشاہ*
*لختِ جگر حضرت چوہدری ساگ شریف صاحب تشریف لا چکے ہیں😂🤨*
@HamariUrduPiyariUrdu
*قابلِ عزت، نورِ چشم شہنشاہوں کا شہنشاہ*
*لختِ جگر حضرت چوہدری ساگ شریف صاحب تشریف لا چکے ہیں😂🤨*
@HamariUrduPiyariUrdu
✍🏻 *آپ صحیح ہیں یا غلط اپنا محاسبہ خود کریں...دوسروں کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں...!مجھے فرق نہیں پڑتا لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں...مجھے فرق پڑتا ہے...فرشتے (کراماً کاتبین ) میرا حساب کیا لکھتے ہیں...!!!*
@HamariUrduPiyariUrdu
@HamariUrduPiyariUrdu
احساس تعلقات کی بنیاد ہے اور احساس ہمیشہ وہی شخص کرتا ہےجو خود غرض نہیں ہوتا
اگر آدھے لوگ یہ سیکھ لیں کہ اُنہیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، تو باقی آدھے لوگ سکون سے زندگی گزار سکیں گے۔.
@HamariUrduPiyariUrdu
@HamariUrduPiyariUrdu
جب ہم اپنے دوست سے ملیں اور دیکھیں کہ اس کا رویہ ہمارے ساتھ بدلا ہوا ہے تو ہم اپنا رویہ برقرار رکھیں اور اپنے دوست کیلیے عذر تلاش کرو، کیونکہ مزاج بدلتے رہتے ہیں. جب ہم خود ہمیشہ ایک ہی حالت میں نہیں ہوتے تو کیسے توقع کرتے ہو کہ دوسرا ہمیشہ ایک ہی حالت میں رہے
*پھٹے ہوئے تھیلے میں کتنا خوبصورت سیب ہے، ایسے ہی بعض لوگوں کے پھٹے پرانے کپڑوں میں*
*خوبصورت دل ہوتے ہیں۔*
*لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھیں بلکہ دل دیکھیں!!!!*
@HamariUrduPiyariUrdu
*خوبصورت دل ہوتے ہیں۔*
*لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھیں بلکہ دل دیکھیں!!!!*
@HamariUrduPiyariUrdu
*دنیا داروں کی صحبت سے بچیں*
@HamariUrduPiyariUrdu
*شيخ امام التقٰی وانقٰی غوث الاعظم دستگیر عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ:*
*اس شخص کی صحبت اختیار نہ کر جو تجھے دنیا کی طرف راغب کر دے، بلکہ تو اس شخص کی صحبت اختیار کر جو تجھے دنیا سے بے رغبت کر دے، (غوثِ اعظم کی مجاہدانہ زندگی)*
`

*"خواب وہ نہیں جو نیند میں آئے، خواب وہ ہے جو انسان کو سونے نہ دے۔"*
*— علامہ اقبال*
@HamariUrduPiyariUrdu
اقبال کا خواب آج بھی ہمیں بیدار کرتا ہے کہ ہم اپنے اندر خودی اور خوداعتمادی پیدا کریں اور اپنی قوم کو بلندیوں تک لے جائیں۔ ان کے خیالات ہمیشہ ہمیں ترقی، امید، اور جدوجہد کا پیغام دیتے رہیں گے۔ 🩵

*_زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ_* *_نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن_*
*_سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی_* *_ھے۔؛؛؛_*

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔۔۔!!!
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔۔۔!!!
بیوی کی بہن
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ بیوی کی بہن کے لئے ہمارے معاشـــــرے میں لفــظ "سالی"
مستعمل ہے
عموماً بیوی کی بڑی بہنیں شادی شــــدہ ہوتی ہیں اور اگر غیر شادی شــــدہ بھی ہوں تو وقت کے ساتھ طبیعت میں سنجیدگی اور بردباری آ چکی ہوتی ہے
جبکہ بیوی کی چھوٹی بہنیں عـمر کے اس مرحلے میں ہوتی ہیں.
جب زندگی کا ہر رُخ خوبصورت اور ہر موڑ دلکش معلوم ہوتا ہے۔ ایسے میں بہن کا شادی ہونا اور ایک نئے فرد یعنی بہنوئی کا گھر سے تعلق ہونا بھی ایک منفرد رنگ لئے ہوتا ہے۔ معاشـــــرے کے عام چلن کی وجہ سے عموماً یہ چھوٹی سالیاں اپنے بہنوئی سے ہنسی مــذاق کی باتیں بھی کرتی ہیں اور اپنے بہنوئی کا خیال بھی بہت رکھتی ہیں۔ جب کبھی بہن کا اپنے میکے جانا ہو تو اکثر یہی سالیاں بہن اور بہنوئی کو بوریت سے بچانے کے لئے ان کو مکمل وقت دیتی ہیں۔
اب مرد کے رُخ سے کچھ بات ہو جائے۔
ہمارے معاشـــــرے میں ایک محاورہ مشہور ہے۔۔۔سالی۔۔۔آدھے گھــر والی۔
اکثر مرد جب اپنے عزیز دوســـتوں میں بیٹھتے ہیں تو چھوٹی سالیوں کے نام پر ایک عجیب مسکراہٹ ان کے چہرے پر آجاتی ہے۔۔۔دوست احباب بھی ذومعنی جملوں سے اس مسکراہٹ کو مزید گہرا کرنے میں مــعاون ثابت ہوتے ہیں۔ یہ حقیقت عجیب صحیح لیکن بہر حال معاشـــــرے میں موجود ہے۔ اپنے بہنوئی کے اس رُخ سے ان کی سالیاں بھی اکثر بےخبر ہوتی ہیں۔
اب اســــلام کے رُخ سے اس پہلو کو دیکھتے ہیں۔ اســــلام کی رُو سے بہنوئی سالی کا آپس میں شرعی پردہ ہے۔ بہنوئی، سالی کا نامحرم ہے اور گھر کے اندر گاہے بگاہے اس کی موجودگی کی وجہ سے اس پردے میں بہت احتیاط کی ضـــرورت ہے۔ یہ ایسی حقیقت ہے جس سے لڑکی کے ماں باپ بھی آنکھیں بند کئے رکھتے ہیں۔ اکثر بہنوئی بھی اس پردے کو اپنی ہتک سمجھتے ہیں اور سالیاں "ہمارے بہنوئی تو ہمارے بھائی جیسے ہیں" کی سوچ کے ساتھ اس سے صرفِ نظر کرتی ہیں اور یہ میلان کی خطرناک حد بہنوئی کے علاوہ کسی کے علم میں بھی نہ ہوگی اور وہ بہنوئی کبھی اپنی بیوی کو بھی اس مــیلان کا نہیں بتائے گا۔ یہ ایسا خاموش زہر ہے
جس سے یا تو وہ مرد واقف ہے
یا الله تعالیٰ کی ذات اس کے دل کا حال جانتی ہے۔ نہ مردوں میں اتنی ایمانی قوت ہے
کہ وہ اپنی اس حرکت کو تســـلیم کر سکیں۔۔۔خدارا! اس امتحان میں نہ پڑیں۔
بیوی کے ماں باپ سے گــــذارش ہے
کہ اپنی دیگر بیٹیوں کو داماد سے شرعی پردہ کروائیں۔ بیوی کی بہنوں سے گــــذارش ہے
کہ خود ہی پیچھے پیچھے رہا کریں تاکہ بہنوئی کو یہ باور ہو کہ میری سالیاں جھجھک اور شرم والی ہیں اور مرد حضرات سے گـــــذارش ہے کہ اس نسبی تعلق کے ساتھ مالِ مفت دل ِبے رحم والا معاملہ نہ کریں اور دل کے اندر گھٹیا اور فضول خواہشات پالنے سے گریز کریں۔
یہ تعلقات صرف سالی بہنوئی کے ہی نہیں دیور بھابی، چاچی بھتیجے مامی بھانجے وغیرہ جیسے پاکیزہ رشتوں میں بھی عام ھوتے جا رھے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گھروں میں جھگڑے بڑھ گئے ہیں۔ بات قتلوں تک پہنچ جاتی ہے اور خاندان تباہ ہو جاتے ہیں۔ میری یہ باتیں بعض لوگ ہضم نہیں کر پاتے لیکن سچائی کا سامنا کرنے سے بچا بھی نہیں جا سکتا۔ آئے روز اخبارات میں آپ اس طرح کی خبریں پڑھتے ہی رہتے ہونگے۔
الله تعالیٰ ہمیں اس باریک مسئلے کی حقیقت کا ادراک کرنے والا بنا دے۔ آمین
@HamariUrduPiyariUrdu
🔴 نوٹ :اس پیغام سے آپ خود بهی مستفید ہوں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بهی share کریں ممکن ہے آپ کے share سے کسی کی اصلاح ہو جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے۔