"احتیاط" ضرور کرنی چاہیے...!!
*چاہے آپ "سڑک" پار کررہے ہوں °یا° "حد"
*چاہے آپ "سڑک" پار کررہے ہوں °یا° "حد"
*آپ کی کوشش سے کسی پریشان حال کو خوشی مل جائے یہ خوش بختی نہیں تو اور کیا ہے*
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں
اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں
تو آپ بیکار ہیں۔
اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں
تو آپ بیکار ہیں۔
_انسان کی سب سے بڑی جیت خود کو بہتر بنانا ہے۔ کامیابی اُس کے پیچھے چلتی ہے جو اپنی اصلاح کے سفر میں مسلسل آگے بڑھتا رہتا ہے۔_
*آپ کی کوشش سے کسی پریشان حال کو خوشی مل جائے یہ خوش بختی نہیں تو اور کیا ہے*
*نعمت کو شکر کی ضرورت ہوتی ہے*
*آزمائش کو صبر کی ضرورت ہوتی ہے*
*گناہ کو استغفار کی ضرورت ہوتی ہے*
*یہ تین باتیں جس شخص کا*
*شیوہ ہوئیں، وہ سعادت پا گیا*
*آزمائش کو صبر کی ضرورت ہوتی ہے*
*گناہ کو استغفار کی ضرورت ہوتی ہے*
*یہ تین باتیں جس شخص کا*
*شیوہ ہوئیں، وہ سعادت پا گیا*
"ہمیں خیال رکھنا چاہیے کہ زندگی میں کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں۔ کیونکہ ایک درخت جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے۔ "
*انسان جو گڑھا دوسروں کے لیے کھودتا ہے وہ لازماً اس میں خود گرتا ہے۔ بس صحیح وقت تھوڑا دور ہوتا ہے لیکن آتا ضرور ہے*
@HamariUrduPiyariUrdu
@HamariUrduPiyariUrdu
_انسان کی سب سے بڑی جیت خود کو بہتر بنانا ہے۔ کامیابی اُس کے پیچھے چلتی ہے جو اپنی اصلاح کے سفر میں مسلسل آگے بڑھتا رہتا ہے۔_
*کتنی چیزوں کے نہ ملنے پہ ہم روتے ہیں۔*
*کبھی اس بات پہ روئے ہیں کہ میرے پاس دین کی کمی ہے........کبھی سوچا ہے کہ قیامت کے دن پکڑ ہو گئی تو کیا کریں گے.........اپنی اور اپنے گھر والوں کے ایمان کی فکر کریں........یہ دنیا جتنی قسمت میں ہے اتنی ہی ملے گی آخرت کی فکریں پالیں.....*

*موتی اگر کیچڑ میں بھی گر جائے تو بھی قیمتی ہے اور گرد اگر آسمان پر بھی چڑھ جائے تو بھی بے قیمت ہے۔*
*کچھ لوگ اپنے خلاف تو ایک لفظ بھی برداشت نہیــــں کر سکتے....لیکن اپنا زیادہ تر وقت دوســــروں پر تنقید میں صَرف کر رہے ہوتے ہیـں۔*
ایک شخص نے مسئلہ پوچھا کہ :
" یہ جو سامنے دروازوں میں شیشے لگے ہوئے ہیں ، قیام کی حالت میں اِن سے اپنا عکس نظر آتا ہے ، کیا اس طرح نماز ہوجاتی ہے ؟ "
میں نے کہا:
جی ، ہو جاتی ہے ۔
اُس کا منھ بن گیا ، مجھے گھورنے لگا ، اور دوبارہ مجھے ملا ہی نہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعض سائل ، مسئلہ علم حاصل کرنے کے لیے نہیں پوچھتے ، بلکہ اُن کا دل ہوتا ہے ہمیں وہ جواب ملے جو ہم چاہتے ہیں ؛ مسئلہ بھی ہماری مرضی کا ، اور جواب بھی ہماری منشا کے مطابق ہو ۔
وہ مسئلے کے حل کی تلاش میں نہیں ہوتے ، تسکین نفس کے پیچھے لگے ہوتے ہیں ۔
درست مسئلہ بتانے پر کبھی کہیں گے:
یوٹیوب میں تو اس طرح نہیں ، گوگل پر تو اس کے برعکس ہے ، فلاں تو یوں کہتا ہے ، فلاں یوں کہتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔
ایسے لوگ _ جو نہ دلائل سے مطمئن ہوں ، نہ اچھے اخلاق سے ، انھیں " سلام " کہنا ہی بہتر ہے ۔ ؎
کرتی ہے آدمی کو خَجِل جا بجا ہوس
تقدیر کے لکھے پہ تو چلتا نہیں ہے بس
ہاتھ آۓ کم نصیب کے ، آخر کو خار و خَس
گُلچیں نہ پا سکا کبھی جوہر پہ دسترس
مشکِل ہے کوئی پھول کی مہکار چاٹ لے !
@HamariUrduPiyariUrdu
خاک راہ حجاز
لقمان شاہد
23.10.2024 م

اس انتظار میں مت رہیں کے کوئی دوسرا آپ کو روشن کرے گا یہاں سب کو اپنی اپنی پڑی ہے. خود ہمت کریں جدوجہد کریں اور اپنے آپ کو خود روشن کریں تاکہ آپ کی روشنی سے دوسروں کی زندگی کے اندھیرے بھی دور ہو جائیں.
مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کریں، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی 💙
@HamariUrduPiyariUrdu
@HamariUrduPiyariUrdu
*لوگوں میں اپنی عزت و شہرت پانے کے لیے دوسروں کی عزت کو ” تار تار “ کر دینا جاہل پن ہے۔*