▪︎13-01-2026▪︎
Jab tum 3 aadami saath ho to 2 aadami, teesre ko chhod kar, aapas mei chupke chupke baat (sargoshi) na karein; kyun ke is se use takleef hogi.
[Ibn e Maaja : 3775]
جب تم 3 آدمی ساتھ ہو تو 2 آدمی، تیسرے کو چھوڑ کر، آپس میں چپکے چپکے بات (سرگوشی) نہ کریں کیوں کہ اِس سے اُسے تکلیف ہوگی۔
[ابن ماجه: 3775]
join us @knowledge

▪︎14-01-2026▪︎
Aur jo gumraahi ka raasta ikhtiyaar karega to iska nuqsan bhi usi ko hoga.
[Sura-e-bani israaeel : 15]
اور جو گُمراہی کا راستہ اختیار کرے گا تو اِس کا نقصان بہی اُسی کو ہوگا۔
[سورة بني إسرائيل: 15]

▪︎15-01-2026▪︎
Bakheel, Allah se door, Jannat se door, logon se door hota hai aur Jahannam se qareeb hota hai.
[Tirmizi: 1961]
بخیل، اللہ سے دُور، جنت سے دُور، لوگوں سے دُور ہوتا ہے اور جہنم سے قریب ہوتا ہے۔
[ترمذى: 1961]

▪︎16-01-2026▪︎
Aadmi borha ho jata hai lekin uski do khuwahishein jawan rehti hain; ek maal ki hawas dosri lambi umr ki tamanna.
[Tirmizi: 2455]
آدمی بوڑھا ہو جاتا ہے لیکن اس کی دو خواہشیں جوان رہتی ہیں: ایک مال کی ہوس دوسری لمبی عمر کی تمنا
[ترمذى: 2455]

▪︎ تعینِ شَبِ معراج میں اتنا اختلاف کیوں ہے ؟؟
1۔ معراج، ہجرت سے کتنا عرصہ قبل ہوئی ؟
- جواب میں اختلاف ہے
2۔ معراج مکہ مکرمہ کے کس مقام سے ہوئی ؟
- جواب میں اختلاف ہے
3۔ معراج کس مہینے میں ہوئی ؟
- جواب میں اختلاف ہے
4۔ معراج کس تاریخ کو ہوئی ؟
- جواب میں اختلاف ہے
5۔ معراج کس دن ہوئی ؟
- جواب میں اختلاف ہے
٢٧ رجب کو شبِ معراج کی یقینی تاریخ ماننے والوں کو دعوتِ فکر۔۔۔
علماء ِسیر نے خوب تحقیق کے بعد اُن صحابہ کی تعداد اور نام لکھے ہیں جنہوں نے قصہٴ معراج کو نقل کیا، کسی نے مختصر اور کسی نے تفصیل سے؛ چنانچہ علامہ قسطلانیؒ نے (المواہب اللدنیہ :۲/ ۳۴۵، میں) چھبیس صحابہؓ کے نام شمار کیے ہیں اور علامہ زرقانیؒ نے اس کتاب کی شرح میں ان صحابہؓ کے ناموں میں اضافہ کرتے ہوئے پینتالیس کی تعداد اور ان کے نام ذکر کئے ہیں،
(شرح العلامة الزرقانی: ۸/۷۶،دارالکتب العلمیہ)
اس تفصیل کے بعد قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس قصے کی تفصیل بیان کرنے والے اصحاب ِ رسول کی اتنی بڑی تعداد ہے اور اس کے باوجود جس رات میں یہ واقعہ پیش آیا اس رات کی حتمی تاریخ کِسی نے بھی نقل نہیں کی، آخر کیوں؟؟
کتبِ سیر میں غور کرنے کے بعد سوائے اس کے کوئی اور بات سمجھ میں نہیں آتی کہ اگرچہ اِس رات میں اتنا بڑا واقعہ پیش آیا؛ لیکن اس کی بنا پر اس رات کو کسی مخصوص عبادت کے لیے متعین کرنا نہ تو کسی کو سُوجھا اور نہ ہی زبانِ نبوت سے اس بارے میں کوئی حکم صادر ہوا ، نہ ہی اس رات کی اس طرح سے تعظیم کسی صحابیِ رسول کے ذہن میں پیدا ہوئی،
لیکن اس کے باوجود یہ سوال پھر بھی باقی رہتا ہے کہ اگرچہ اس سے کوئی حکم ِ شرعی وابستہ نہیں تھا تاہم بمقتضائے محبت ہی اس طرف توجہ کی جاتی ، جب حضورِ اکرم ﷺ کے خدوخال اور نقش و نگار کو بھی بمقتضائے محبت ضبط کرنے کا اہتمام کیا گیا تو آخر اس شب سے اس قدر بے اعتنائی کی کیا وجہ؟؟
تو اس سوال کے جواب میں حضرت مولانا مفتی رشید احمد صاحب لدھیانویؒ فرماتے ہیں : ”کہ اس شب میں خرافات و بدعات کی بھرمار کا شدید خطرہ تھا، حضورﷺ اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے سدّ باب کی غرض سے اس کو مبہم رکھنا ہی ضروری سمجھا “
(سات مسائل، ص:۱۶، دارالافتاء والارشاد، کراچی)۔
Join Telegram Channel:
https://telegram.me/knowledge
Join WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/JNJ16FzSqHXGtcb6thWX25

Telegram
📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔
For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language.
@itsfayez

❤1
▪︎17-01-2026▪︎
Jis ne kisi museebat zada ki (taziyat) matam pursi ki, use bhi us ke barabar ajar milega.
[Tirmizi: 1073]
جس نے کسی مصیبت زدہ کی (تعزیت) ماتم پرسی کی، اسے بھی اس کے برابر اجر ملے گا۔
[ترمذى: 1073]