https://youtu.be/Uu0Zq0ZbmKQ
*آیت اللہ محمد تقی بھجت کا وظیفہ کالے جادو کے لئے*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*

YouTube
Ayatullah Taqi Behjat Ka Wazifa kaly Jadu Kay Leay #Ayatullahbehjat #kalajadu #blackmagic
Ayatullah Taqi Behjat Ka Wazifa kaly Jadu Kay Leay
--------------------------------------------------------------------------------------------------
[𝐋𝐈𝐍𝐊𝐒]
[𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞] https://www.youtube.com/user/TVOFMOMIN
[𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦]…

https://youtube.com/shorts/kKgjssEra-w?feature=share
*امام علی نقی علیہ سلام نے فرمایا اس انسان کی محبت کی تلاش میں نہ رہو*

https://youtu.be/ngByAPg4G2I
*آیت اللہ کشمیری فرماتے ہیں*
*آیت اللہ علی قاصی کا مجرب وظیفہ برائے کیمیا وسعت رزق*

Ayatollah Ali Qazi Ka Mujrib Amal | آیت اللہ علی قاصی کا مجرب عمل #AyatollahSyedAliQazi
𝐀𝐲𝐚𝐭𝐨𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐀𝐥𝐢 𝐐𝐚𝐳𝐢 𝐊𝐚 𝐌𝐮𝐣𝐫𝐢𝐛 𝐀𝐦𝐚𝐥 | آیت اللہ علی قاصی کا مجرب عمل
--------------------------------------------------------------------------------------------------
[𝐋𝐈𝐍𝐊𝐒]
[𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞] https://www.youtube.com/user/TVOFMOMIN…

https://youtu.be/cp0u-88si90
*امام محمد تقی علیہ سلام فرماتے ہیں*
*اولاد آدم کا پاخانہ بدبودار کیوں ہوتا ہے جبکہ جانور کا پاخانہ بدبودار نہیں ہوتا*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
*امام محمد تقی علیہ سلام فرماتے ہیں*
*اولاد آدم کا پاخانہ بدبودار کیوں ہوتا ہے جبکہ جانور کا پاخانہ بدبودار نہیں ہوتا*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
YouTube
Imam Muhammad Taqi (A.S) Farmaty Hain Insan Ka Pakhana Jandaron Say Ziada Badbodar Kyon Hota Hai ?
𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐓𝐚𝐪𝐢 (𝐀.𝐒) 𝐅𝐚𝐫𝐦𝐚𝐭𝐲 𝐇𝐚𝐢𝐧 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐧 𝐊𝐚 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐨𝐧 𝐒𝐚𝐲 𝐙𝐢𝐚𝐝𝐚 𝐁𝐚𝐝𝐛𝐨𝐝𝐚𝐫 𝐊𝐲𝐨𝐧 𝐇𝐨𝐭𝐚 𝐇𝐚𝐢?
--------------------------------------------------------------------------------------------------
[𝐋𝐈𝐍𝐊𝐒]
[𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞]…

https://youtube.com/shorts/jH-uzkBpt0g?feature=share
امام حسین علیہ سلام نے فرمایا
حاجات کے لئے یہ وظیفہ ورد کریں
امام حسین علیہ سلام نے فرمایا
حاجات کے لئے یہ وظیفہ ورد کریں
https://youtube.com/shorts/-PYEqj4V56Q?feature=share
*امام جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا*
*شراب کے نشے کا خاتمہ*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
*https://chat.whatsapp.com/KPMqimGYDM1H14CGTPo2s7*

Telegram
دارالشفاءاھلبیت(؏)
اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں قرآنی وظائف مختصر محمّدﷺ و آل محمّدﷺ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج، جڑی بوٹی، سبزیوں، پھلوں کے فوائد
@MehdiAlKarbalai
@MehdiAlKarbalai
https://youtube.com/shorts/jII3o9XSQho?feature=share
*امام زمانہ (عج) کی ملازمت کا شرف کے لئے عمل کریں*

🌹 توسل امام علی رضا علیہ السلام 🌹
حاجات کی قبولیت، مشکلات کے خاتمے، پریشانی کے خاتمے کے لیے توسل۔۔۔
امام رضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: جب تمہیں کوئی سخت پریشانی لاحق ہو تو دو رکعت نماز ادا کرو جس کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ اور آیت الکرسی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ اور سورہ قدر پڑھو۔ اس کے بعد قرآن کریم سر پر رکھ کر دس بار کہو:
«اَللهُمَ بِحَقّ مَن اَرسَلتَهُ اِلی خَلقِکَ وَ بِحَقِّ کُلِّ آیَةٍ وَ بِحَقّ کُلَّ مَن مَدَحتَهُ فیهِ عَلَیکَ وَ بِحَقِکَ عَلَیهِ وَ لاتَعرِفُ اَحَدا اَعرَفُ بِحَقِکَ مِنک»
پھر دس بار کہو:
«یا سَیِدی یا الله»
دس بار
«بِحَقِ مُحَمَدِ»
دس بار
«بِحَقِ عَلیٍ»
دس بار
«بِحَقِ فاطمة»
دس بار
«بِحَقِ الحَسَن»
دس بار
«بِحَقِ الحُسین»
دس بار
«بِحَقِّ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ»
دس بار
«بِحَقِّ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ»
دس بار
«بِحَقِّ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ»
دس بار
«بِحَقِّ مُوسَى بْنِ جَعْفَرٍ»
دس بار
«بِحَقِّ عَلِیّ بْنِ مُوسى»
دس بار
«بِحَقِّ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ»
دس بار
«بِحَقِّ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ»
دس بار
«بِحَقِّ حَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ»
دس بار
«بِحَقِّ الْحُجَّةِ»
تمام ائمہ اطہار کے نام لے کر ان کا واسط دے کر مانگو۔ بیشک تم اپنی جگہ سے اٹھو گے بھی نہیں کہ تمہاری حاجت پوری ہو جائے گی۔ انشاء اللہ۔
📚 حوالہ جات
مستدرک الوسائل:ج6، ص 315۔
مکارم الأخلاق:ج2،ص 112۔
بحار الأنوار:ج91،ص 353۔

🔷 حرز امام رضاؑ 🔷
ہر شر انگیز کے شر سے بچنے کے لیے حرز امام رضا علیہ السلام کو گلے میں پہنے اور دشمن سے سامنا ہو تو اس وقت اسکی تلاوت بھی کرے۔
یہ امام علی رضاؑ کا حرز ہے۔ خلیفہ مامون کے خدمت گار یاسر سے روایت ہے جب امامؑ حمید بن قحطبہ کے محل میں تشریف لے گئے تو وہاں اپنا لباس اتارا اور حمید کے حوالے کیا۔ حمید نے وہ لباس اپنی لونڈی کو دے دیا کہ اسے دھوئے۔ تھوڑی دیر کے بعد وہ لونڈی واپس آئی جب کہ اس کے ہاتھ میں ایک رقعہ تھا جو اس نے حمید کو دیا اور کہا کہ یہ رقعہ میں نے ابوالحسنؑ کی جیب سے نکالا ہے۔
اس پر حمید نے آنجنابؑ سے کہا قربان جاؤں اس لونڈی کو آپؑ کے لباس میں سے ایک رقعہ ملا ہے۔
آپؑ نے فرمایا یہ وہ تعویذ ہے جسے میں ہمیشہ اپنے پاس میں رکھتا ہوں۔
حمید نے عرض کیا، کیا ممکن ہے کہ آپؑ ہمیں بھی اس سے شرف عطا فرمائیں؟
حضرت نے فرمایا یہ وہ تعویذ ہے کہ جو شخص اسے اپنی گردن میں رکھے گا بلائیں اس سے دور ہو جائیں گی۔ یہ تعویذ راندے ہوئے شیطان سے بچانے والا ہے۔ پھر آپؑ نے حمید کے سامنے اس تعویذ کو پڑھا اور وہ تعویذ یہ ہے۔
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے۔
بِسْمِ ﷲِ اِنِّی أَعُوْذُ بِالرَّحْمٰن مِنْكَ اِنْ كُنْتَ تَقِیًّا أَوْ غَیْرَ تَقِیٍّ۔
خدا کے نام سے بے شک میں تجھ سے خدا کی پناہ لیتا ہوں اگر تو پرہیزگا رہے یا پرہیزگار نہیں ہے۔
أَخَذْتُ بِاللّٰهِ السَّمِیعِ الْبَصِیرِ عَلٰی سَمْعِكَ وَبَصَرِكَ۔
میں نے سننے دیکھنے والے خدا کے ذریعے سے تیرے کانوں اور آنکھوں کو باندھ دیا ہے۔
لَا سُلْطانَ لَكَ عَلَیَّ۔
اب نہ مجھ پر تیرا کوئی بس ہے۔
وَلَا عَلٰی سَمْعِی وَلَا عَلٰی بَصَرِی وَلَا عَلٰی شَعْرِی۔
نہ میرے کانوں پر نہ میری آنکھوں پر نہ میرے بالوں پر۔
وَلَا عَلٰی بَشَرِی وَلَا عَلٰی لَحْمِی وَلَا عَلٰی دَمِی۔
نہ میرے پوست پر نہ میرے گوشت پر نہ میرے خون پر۔
وَلَا عَلٰی مُخِّی وَلَا عَلٰی عَصَبِی وَلَا عَلٰی عِظَامِی۔
نہ میرے مغز پر نہ میرے پٹھوں پر نہ میری ہڈیوں پر تیرا بس ہے۔
وَلَا عَلٰی مَالِی وَلَا عَلٰی مَا رَزَقَنِی رَبِّی۔
نہ میرے مال پر اور نہ میرے رب کی دی ہوئی چیزوں پر تیرا کوئی بس ہے۔
سَتَرْتُ بَیْنِی وَبَیْنَكَ بِسِتْرِ النُّبُوَّةِ۔
میں نے پردہ ڈال دیا ہے اپنے اور تیرے درمیان، نبوت کے پردے سے۔
الَّذِی اسْتَتَرَ أَنْبِیاءُ اللّٰهِ بِہٖ۔
جس سے خدا کے نبیوں نے خود کو ڈھانپا تھا۔
مِنْ سَطَوَاتِ الْجَبابِرَة ِوَالْفَرَاعِنَةِ۔
سخت گیروں اور فرعونوں کے حملوں سے۔
جِبْرَائِیْلُ عَنْ یَمِینِی، وَمِیْكَائِیلُ عَنْ یَسارِی، وَاِسْرَافِیلُ عَنْ وَرَائِی۔
چنانچہ جبرائیلؑ میری داہنی طرف اور میکائیلؑ میری بائیں طرف اسرافیلؑ میری پچھلی طرف۔
وَمُحَمَّدٌ صَلَّی اللّهُ عَلَیْهِ وَاٰلِهِ أَمَامِی۔
اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ میرے آگے ہیں۔
وَﷲ مُطَّلِعٌ عَلَیَّ یَمْنَعُكَ مِنِّی وَیَمْنَعُ الشَّیْطانَ مِنِّی۔
خدا میرا نگہدار ہے وہ مجھے تجھ سے دور کرے گا اور شیطان کو مجھ سے ہٹائے گا۔
اَللّٰهُمَّ لَا یَغْلِبُ جَهْلُهٗ أَناتَكَ أَنْی وَیَسْتَخِفَّنِی۔
اے معبود اس کی نادانی تیرے حوصلے پر غالب نہ ہو کہ وہ مجھ پر چڑھ آئے اور مجھے خوار کرے۔
اَللّٰهُمَّ اِلَیْكَ الْتَجَأْتُ، اَللّٰهُمَّ اِلَیْكَ الْتَجَأْتُ، اَللّٰهُمَّ اِلَیْكَ الْتَجَأْتُ۔
اے معبود میں تیری پناہ میں ہوں، اے معبود میں تیری پناہ میں ہوں، اے معبود میں تیری پناہ میں ہوں ۔
♦️ اس حرز کیلئے ایک عجیب حکایت بیان کی گئی ہے جسے ابوصلت ہروی نے نقل کیا ہے۔ ابوصلت کہتے ہیں کہ میرے مولا امام علی رضاؑ ایک روز اپنے مکان میں تشریف رکھتے تھے کہ اتنے میں خلیفہ مامون کا قاصد آپؑ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ خلیفہ آپؑ کو بلا رہے ہیں۔ امامؑ اٹھے اور مجھ سے فرمایا کہ اس وقت وہ مجھے ایک سخت امر کے لیے بلوا رہا ہے، لیکن قسم بخدا کہ وہ مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا بوجہ ان کلمات کے جو میرے جد بزرگوار حضرت رسولؐ سے ملے ہیں۔ ابوصلت کا بیان ہے کہ امامؑ کے ساتھ میں بھی خلیفہ مامون کے پاس گیا۔ جب حضرت کی نگاہ مامون پر پڑی تو آپؑ نے یہ حرز تا آخر پڑھا، پس جب آپؑ اس کے سامنے جا کھڑے ہوئے تو مامون نے آپؑ کی طرف دیکھ کر کہا ابوالحسنؑ، میں نے اپنے لوگوں کو حکم دیا ہے کہ وہ آپؑ کو ایک لاکھ درہم دیں اور آپؑ اپنی مزید ضروریات بھی لکھ دیں۔ پھر جب امامؑ واپس ہوئے تو مامون نے آپؑ کے پس گردن نگاہ ڈالی اور کہا میں نے ارادہ کیا اور خدا نے بھی ارادہ کیا تاہم خدا کا ارادہ بہت بہتر تھا۔
📗 مفاتیح الجنان، ص 1443

https://youtube.com/shorts/mzcVow8wd84?feature=share
*امام علی رضا علیہ سلام نے فرمایا ولایت علی علیہ سلام کی مثال*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
*https://chat.whatsapp.com/KPMqimGYDM1H14CGTPo2s7*
*امام علی رضا علیہ سلام نے فرمایا ولایت علی علیہ سلام کی مثال*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
*https://chat.whatsapp.com/KPMqimGYDM1H14CGTPo2s7*
YouTube
Wilayat Ali (A.S) Ke Misal #imamali wilayatali
𝐖𝐢𝐥𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 (𝐀.𝐒) 𝐊𝐞 𝐌𝐢𝐬𝐚𝐥-------------------------------------------------------------------------------------------------- ...
https://youtube.com/shorts/l6BVPBAdZBo?feature=share
https://youtube.com/shorts/aeOGs6nScfk?feature=share
*رسول خدا (ص) نے فرمایا مولا علی ؑ کا منکر*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
*https://chat.whatsapp.com/KPMqimGYDM1H14CGTPo2s7*
https://youtube.com/shorts/aeOGs6nScfk?feature=share
*رسول خدا (ص) نے فرمایا مولا علی ؑ کا منکر*
*کار خیر کی ترویج کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے*
*اہل بیت علیہ سلام کے عملیات سے استفادہ کیجئے*
*اس چینل میں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں دارالشفاء اہل بیت علیہ سلام کی طرف سے قرآنی وظائف مختصر محمّد ؐ و آل محمّد ؐ اور علماء ؒ، عرفاء ؒ کے دستور العمل، عملیات، حرز، تعویذ، روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج*
https://tttttt.me/DarulShifaAhleBait
Kindly Subscribe To Youtube Channel 👇🏻
*https://m.youtube.com/user/TVOFMOMIN/featured*
*https://chat.whatsapp.com/KPMqimGYDM1H14CGTPo2s7*
YouTube
Rasool Allah (SAWW) Ne Farmaya Mola Ali (A.S) Ka Munkar #imamali #wilayatali
𝗥𝗮𝘀𝗼𝗼𝗹 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 (𝗦𝗔𝗪𝗪) 𝗡𝗲 𝗙𝗮𝗿𝗺𝗮𝘆𝗮 𝗠𝗼𝗹𝗮 𝗔𝗹𝗶 (𝗔.𝗦) 𝗞𝗮 𝗠𝘂𝗻𝗸𝗮𝗿-------------------------------------------------------------...